Rishtay Par Wapas Jayein

Match Score

Match Score dekhne ke liye login karein

Login

In features ke liye free register karein

Larka 30 Saal Lahore Sunni Divorced

About & Family

السلام علیکم ہم ٹوٹل پانچ فیملی ممبر ہیں میرے والد فیکٹری میں میکینیکل فٹر ہے میرا بھائی فیکٹری میں ورکر کام کرتا ہے میرا اپنا جنرل سٹور ہے تین بہنیں ہیں دو شادی شدہ ہیں ایک کی شادی ہونی ہے میری پہلی بیوی کسی اور کو پسند کرتی تھی لہذا اس نے مجھ سے طلاق لے لی ہمیں ایک اچھی اور مخلص فیملی سے رشتہ چاہیے

Phone Number

Connect request accept aur admin approval ke baad dono parties ka phone number share hoga.

Maajee.pk
Loading...