Profile Details
Milte Julte Rishte Dekhein
About & Family
میری فیملی میں والدہ 2 بہنیں اور 3 بھائی ہیں۔ دونوں بہنوں اور دو بھائیوں کی شادی ہوچکی۔ میں بھائیوں میں بڑا ہوں۔ والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ ایک نجی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کررہا۔ ذاتی طور پہ مذہبی رحجان رکھتا ہوں نماز روزہ اور دیگر فرائض کی بجاآوری کی پابندی کے ساتھ کوشش کرتا ہوں۔ شادی مغربی یا یورپین ممالک میں کرکے مستقل وہاں زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ ترجیحا پاکستانی یا انڈین نژاد فارن سیٹلڈ سنی فیملی سے اچھی گوری سلم اسمارٹ خوش شکل و با کردار کنواری یا بیوہ لڑکی عمر تقریبا 20-35 سال کا رشتہ درکار پے۔ بیرون ملک اچھی سیٹلڈ مسلم فیملی کیلئے گھر داماد بھی بنا جاسکتا ہے۔۔
Phone Number
Jab aap dono ka connection ban jayega (aap Connect request bhejein aur samnay wala accept kare) tab unka phone number yahan nazar aayega.