Profile Details
Milte Julte Rishte Dekhein
About & Family
I Assalam o alikum
جی شکریہ آپ کے رابطے کا
2. *اس وقت کیا کام کرتا ہوں*: میں دبئی کی ایک اچھی کمپنی میں کام کرتا ہوں
3. *کتنا عرصہ ہو چکا ہے*: مجھے دبئی میں 4 سال ہو چکے. *ا
5. *تعلیم*: میں نے الیکٹریکل میں 3 سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کیا ہوا ہے
6. *عمر*: 28 سال
*فیملی بیک گراؤنڈ*:
میں پاکستان کے شہر *سمندری* سے ہوں، میری برادری آرائیں ہے۔
ہمارے گھر میں 6 بھائی ہیں۔
- سب سے بڑا بھائی بینک مینیجر ہے
- دوسرا بھائی آرمی میں ہے
- تیسرا نمبر میرا ہے، میں دبئی میں ہوں
- چوتھا بھائی بھی میرے ساتھ دبئی میں ہے
- پانچواں بھائی پاکستان میں ہے، وہ گھر پر پڑھائی کر رہا ہے
- چھٹا بھائی سعودی عرب میں ہے
ہمارا گاؤں میں گھر ہے اور شہر میں بھی گھر ہے، ہم سب ایک ساتھ رہتے ہیں۔
*مقصد*: میں یورپ کے کسی ملک میں شادی کرنا چاہتا ہوں۔
جی میں آپ کی پیڈ سروس کے بارے میں مزید جاننا چاہتا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Phone Number
Jab aap dono ka connection ban jayega (aap Connect request bhejein aur samnay wala accept kare) tab unka phone number yahan nazar aayega.