Rishtay Par Wapas Jayein

Match Score

Match Score dekhne ke liye login karein

Login

In features ke liye free register karein

Larka 32 Saal Islamabad Sunni Never Married

About & Family

🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌺 رشتے کے لیے مطلوبہ پروفائل ہم ایک معزز، تعلیم یافتہ اور خوشحال فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہمارا اپنا گھر اسلام آباد میں ہے اور فیملی کا اپنا کاروبار ہے۔ خاندانی تعارف: ہم چار بہنیں اور دو بھائی ہیں۔ تین بہنیں اور ایک بھائی شادی شدہ ہیں، جبکہ ایک بہن اور ایک بھائی غیر شادی شدہ ہیں۔ رشتے کے لیے مطلوبہ لڑکی: ہم اپنے بھائی کے لیے ایک اچھی، تعلیم یافتہ اور سلیقہ مند لڑکی کی تلاش میں ہیں، جو: • اچھی تعلیم یافتہ ہو • ذہین، سمجھدار اور اسمارٹ شخصیت کی مالک ہو • خوبصورت اور خوش شکل ہو • قد مناسب اور اچھا ہو • خوش اخلاق، باادب اور اچھی فیملی بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتی ہو • خاندان اور رشتوں کی قدر کرنے والی ہو ہمارے بھائی کا تعارف: • اپنا کاروبار • اچھی اور مستحکم آمدنی • اسلام آباد میں اپنا گھر • اپنی ذاتی گاڑی • خوشحال اور مستحکم فیملی بیک گراؤنڈ سنجیدہ اور مناسب رشتے والے خاندان رابطہ کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور تصویر باہمی رضامندی سے شیئر کی جائیں گی۔

Phone Number

Jab aap dono ka connection ban jayega (aap Connect request bhejein aur samnay wala accept kare) tab unka phone number yahan nazar aayega.

Maajee.pk
Loading...