In features ke liye free register karein
Profile Details
Milte Julte Rishte Dekhein
About & Family
11 سالہ شادی کا احتتام سنہ 2023 کے آخر میں ہوا۔ جِس میں سے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا جو کے والدہ کے پاس ھیں جن کا خرچہ ہر ماہ عدالت میں دیا جاتا ہے۔ میں اپنے بچوں کے حصول کے لیے کوشاں ہوں۔وجہ علیحدگی مالی معاملات میں کمزوری تھی جِس وجہ سے گھر کے حالات خرابی کی طرف جاتے گئے ۔ میں مالی طور پر مضبوط نہیں اوراپنی زِندگی کو اپنی بساط سے
زیادہ گزارنا پسند نہیں کرتا۔جو عمر لکھی ھے اُس میں کوئی جھوٹ نہیں لیکن دکھنے میں اپنی عمر سے کافی بڑا لگتا ہوں ۔
Phone Number
Jab aap dono ka connection ban jayega (aap Connect request bhejein, samnay wala accept kare aur admin approve kare) tab unka phone number yahan nazar aayega.