Rishtay Par Wapas Jayein

Match Score

Match Score dekhne ke liye login karein

Login

In features ke liye free register karein

Larki 24 Saal Lahore Sunni Never Married

About & Family

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے ؟ میں لڑکی کی والدہ ہوں اور میں ہی بات کروں گی ہم چھوٹی سی فیملی ہیں ہم والدین میرے دو بیٹے اور ایک ہی یہ بیٹی ہے میری بیٹی پردہ کرتی ہے اور گھر پر رہتے ہوئے ہی اپنی تعلیم مکمل کی ہے الحمدللہ رب العالمین کے کرم سے پانچ وقت کی نماز اور تہجد گزار ہے میری بیٹی ہم میڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن عزت دار ہیں بس ہمیں چھوٹی فیملی عزت کرنے والی ہو سب کی اور پڑھی لکھی ہوئی ہو ذات کوئی بھی ہو سب اللہ کے بندے ہیں اور لڑکا سٹیل ہو اور گھر اپنا ہونا چاہیے جس کو میری بیٹی کے پردے اور قد سے کوئی مصلح نہیں ہو تو وہ رابطہ کریں اللہ تعالیٰ سب بچوں کے نصیب روشن فرمائے آمین جزاک اللہ خیراً کثیرا اللہ خافظ فی امان اللہ

Family

Family
Joint family
Maadri zubaan
Urdu
Behan bhai
2 Bhai & 1 sister
Aabai ilaqa
Lahore

Islamic Environment Allahumduliah

Phone Number

Jab aap dono ka connection ban jayega (aap Connect request bhejein, samnay wala accept kare aur admin approve kare) tab unka phone number yahan nazar aayega.

Maajee.pk
Loading...